ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان روسی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔ ایرانی نائب وزیر خارجہ روسی حکام کے ساتھ باہمی تعلقات ، شام کے معاملات اور دیگر علاقائي اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔......./169
9 جون 2013 - 19:30
News ID: 428358
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ روسی حکام کے ساتھ مذاکرات کے لئے ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔